The Holy Quran 36:20 – Ya Sin (یٰسٓ)
قَالُوۡا طَآئِرُکُمۡ مَّعَکُمۡ ؕ اَئِنۡ ذُکِّرۡتُمۡ ؕ بَلۡ اَنۡتُمۡ قَوۡمٌ مُّسۡرِفُوۡنَ ﴿۲۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They replied, ‘Your evil fortune is with your own selves. Is it because you have been admonished? Nay, you are a people transgressing all bounds.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا تمہاری بدشگونی تو تمہارے ہی ساتھ ہے۔ کیا اگر تمہیں اچھی طرح نصیحت کردی جائے (تو پھر بھی انکار کردوگے؟)۔ حقیقت یہ ہے کہ تم تو حد سے گزر جانے والے لوگ ہو۔