The Holy Quran 36:36 – Ya Sin (یٰسٓ)
لِیَاۡکُلُوۡا مِنۡ ثَمَرِہٖ ۙ وَمَا عَمِلَتۡہُ اَیۡدِیۡہِمۡ ؕ اَفَلَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۳۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
That they may eat of the fruit thereof, and it was not their hands that made them. Will they not then be grateful?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تاکہ وہ اس (یعنی اللہ) کے (عطا کردہ) پھلوں میں سے کھائیں اور وہ بھی کھائیں جو اُن کے ہاتھوں نے کمایا ہے۔ پس کیا وہ شکر نہیں کریں گے؟