The Holy Quran 36:37 – Ya Sin (یٰسٓ)

سُبۡحٰنَ الَّذِیۡ خَلَقَ الۡاَزۡوَاجَ کُلَّہَا مِمَّا تُنۡۢبِتُ الۡاَرۡضُ وَمِنۡ اَنۡفُسِہِمۡ وَمِمَّا لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Holy is He Who created all things in pairs, of what the earth grows, and of themselves, and of what they know not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پاک ہے وہ جس نے ہر قسم کے جوڑے پیدا کئے اُس میں سے بھی جو زمین اگاتی ہے اور خود اُن کے نفوس میں سے بھی اور اُن چیزوں میں سے بھی جن کا وہ کوئی علم نہیں رکھتے۔