The Holy Quran 36:38 – Ya Sin (یٰسٓ)
وَاٰیَۃٌ لَّہُمُ الَّیۡلُ ۚۖ نَسۡلَخُ مِنۡہُ النَّہَارَ فَاِذَا ہُمۡ مُّظۡلِمُوۡنَ ﴿ۙ۳۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And a Sign for them is the night from which We strip off the day, and lo! they are in darkness.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ان کے لئے رات بھی ایک نشان ہے اس سے ہم دن کو کھینچ نکالتے ہیں پس اچانک وہ پھر اندھیروں میں ڈوب جاتے ہیں۔