The Holy Quran 36:42 – Ya Sin (یٰسٓ)

وَاٰیَۃٌ لَّہُمۡ اَنَّا حَمَلۡنَا ذُرِّیَّتَہُمۡ فِی الۡفُلۡکِ الۡمَشۡحُوۡنِ ﴿ۙ۴۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And a Sign for them is that We carry their offspring in the laden ship,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ان کے لئے یہ بھی ایک نشان ہے کہ ہم نے ان کی نسل کو ایک بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا۔