The Holy Quran 36:43 – Ya Sin (یٰسٓ)

وَخَلَقۡنَا لَہُمۡ مِّنۡ مِّثۡلِہٖ مَا یَرۡکَبُوۡنَ ﴿۴۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We have created for them the like thereof whereon they ride.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم ان کے لئے ویسی ہی اور (سواریاں) بنائیں گے جن پر وہ سوار ہوا کریں گے۔