The Holy Quran 36:44 – Ya Sin (یٰسٓ)

وَاِنۡ نَّشَاۡ نُغۡرِقۡہُمۡ فَلَا صَرِیۡخَ لَہُمۡ وَلَا ہُمۡ یُنۡقَذُوۡنَ ﴿ۙ۴۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if We so willed, We could drown them; then they would have no one to succour them, nor would they be rescued,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر ہم چاہیں تو انہیں غرق کر دیں پس ان کا کوئی فریاد رس نہیں ہوگا اور نہ وہ بچائے جائیں گے۔