The Holy Quran 36:46 – Ya Sin (یٰسٓ)

وَاِذَا قِیۡلَ لَہُمُ اتَّقُوۡا مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡکُمۡ وَمَا خَلۡفَکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۴۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when it is said to them, ‘Guard yourselves against that which is before you and that which is behind you, in order that you may receive mercy,’ they turn away.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ تقویٰ اختیار کرو اُن امور میں جو تمہارے سامنے ہیں اور ان میں بھی جو تمہارے پسِ پشت ہیں تاکہ تم رحم کئے جاؤ (تو وہ توجہ نہیں دیتے)۔