The Holy Quran 36:50 – Ya Sin (یٰسٓ)
مَا یَنۡظُرُوۡنَ اِلَّا صَیۡحَۃً وَّاحِدَۃً تَاۡخُذُہُمۡ وَہُمۡ یَخِصِّمُوۡنَ ﴿۵۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They are waiting only for a single blast which will seize them while they are disputing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ کسی چیز کا انتظار نہیں کر رہے سوائے ایک ہولناک آواز کے جو انہیں آ پکڑے گی جبکہ وہ جھگڑ رہے ہوں گے۔