The Holy Quran 36:52 – Ya Sin (یٰسٓ)
وَنُفِخَ فِی الصُّوۡرِ فَاِذَا ہُمۡ مِّنَ الۡاَجۡدَاثِ اِلٰی رَبِّہِمۡ یَنۡسِلُوۡنَ ﴿۵۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the trumpet shall be blown, and lo! from the graves they will hasten on to their Lord.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور بگل میں پھونکا جائے گا تو اچانک وہ قبروں سے نکل کر اپنے ربّ کی طرف دوڑنے لگیں گے۔