The Holy Quran 36:54 – Ya Sin (یٰسٓ)
اِنۡ کَانَتۡ اِلَّا صَیۡحَۃً وَّاحِدَۃً فَاِذَا ہُمۡ جَمِیۡعٌ لَّدَیۡنَا مُحۡضَرُوۡنَ ﴿۵۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It will be but one blast and lo! they will all be brought before Us.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ محض ایک ہی ہولناک آواز ہوگی۔ پس اچانک وہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کر دیئے جائیں گے۔