The Holy Quran 36:55 – Ya Sin (یٰسٓ)

فَالۡیَوۡمَ لَا تُظۡلَمُ نَفۡسٌ شَیۡئًا وَّلَا تُجۡزَوۡنَ اِلَّا مَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۵۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And on that day, no soul will be wronged in aught; nor will you be rewarded but for what you used to do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس آج کے دن کسی جان پر کچھ ظلم نہیں کیا جائے گا اور تم کوئی جزا نہیں دیئے جاؤگے سوائے اُس کے جو تم کیا کرتے تھے۔