The Holy Quran 36:58 – Ya Sin (یٰسٓ)
لَہُمۡ فِیۡہَا فَاکِہَۃٌ وَّلَہُمۡ مَّا یَدَّعُوۡنَ ﴿ۚۖ۵۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They will have fruits therein, and they will have whatever they call for.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ان کے لئے اس میں پھل ہوگا اور ان کے لئے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ طلب کریں گے۔