The Holy Quran 36:62 – Ya Sin (یٰسٓ)

وَّاَنِ اعۡبُدُوۡنِیۡ ؕؔ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ ﴿۶۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And that you worship Me? This is the right path.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یہ کہ تم میری عبادت کرو یہ سیدھا راستہ ہے۔