The Holy Quran 36:64 – Ya Sin (یٰسٓ)

ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۶۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘This is the Hell which you were promised.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہی وہ جہنم ہے جس کا تم وعدہ دئیے جاتے تھے۔