The Holy Quran 36:73 – Ya Sin (یٰسٓ)
وَذَلَّلۡنٰہَا لَہُمۡ فَمِنۡہَا رَکُوۡبُہُمۡ وَمِنۡہَا یَاۡکُلُوۡنَ ﴿۷۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We have subjected the same to them, so that some of them they use for riding and some others they eat.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے انہیں ان کے زیرِنگیں کر دیا۔ پس ان ہی میں سے ان کی سواریاں ہیں اور انہی میں سے (بعض کو) وہ کھاتے ہیں۔