The Holy Quran 36:84 – Ya Sin (یٰسٓ)
فَسُبۡحٰنَ الَّذِیۡ بِیَدِہٖ مَلَکُوۡتُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّاِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿٪۸۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So Holy is He, in Whose hand is the kingdom of all things. And to Him will you all be brought back.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس پاک ہے وہ جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔