The Holy Quran 37:106 – As-Saffat (الصّٰٓفّٰتِ)
قَدۡ صَدَّقۡتَ الرُّءۡیَا ۚ اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۰۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Thou hast indeed fulfilled the dream.’ Thus indeed do We reward those who do good.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً تُو اپنی رؤیا پوری کر چکا ہے۔ یقیناً اسی طرح ہم نیکی کرنے والوں کو جزا دیا کرتے ہیں۔