The Holy Quran 37:114 – As-Saffat (الصّٰٓفّٰتِ)
وَبٰرَکۡنَا عَلَیۡہِ وَعَلٰۤی اِسۡحٰقَ ؕ وَمِنۡ ذُرِّیَّتِہِمَا مُحۡسِنٌ وَّظَالِمٌ لِّنَفۡسِہٖ مُبِیۡنٌ ﴿۱۱۴﴾٪
English translation by Maulawi Sher Ali
And We bestowed blessings on him and Isaac. And among their progeny are some who do good and others who clearly wrong themselves.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اُس پر اور اسحاق پر ہم نے برکت بھیجی اور ان دونوں کی ذریت میں احسان کرنے والے بھی تھے اور اپنے نفس کے حق میں کھلم کھلا ظلم کرنے والے بھی تھے۔