The Holy Quran 37:29 – As-Saffat (الصّٰٓفّٰتِ)

قَالُوۡۤا اِنَّکُمۡ کُنۡتُمۡ تَاۡتُوۡنَنَا عَنِ الۡیَمِیۡنِ ﴿۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They will say, ‘Verily, you used to come to us, swearing that you were truthful.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ کہیں گے کہ یقیناً تم دائیں طرف سے (یعنی دین کی جہت سے ہمیں بہکانے) ہمارے پاس آیا کرتے تھے۔