The Holy Quran 37:36 – As-Saffat (الصّٰٓفّٰتِ)

اِنَّہُمۡ کَانُوۡۤا اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ۙ یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

For when it was said to them, ‘There is no God but Allah,’ they turned away with disdain,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً وہ ایسے تھے کہ جب انہیں کہا جاتا تھا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو وہ استکبار کرتے تھے۔