The Holy Quran 37:48 – As-Saffat (الصّٰٓفّٰتِ)
لَا فِیۡہَا غَوۡلٌ وَّلَا ہُمۡ عَنۡہَا یُنۡزَفُوۡنَ ﴿۴۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Wherein there will be no intoxication, nor will they be exhausted thereby.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ان (مشروبات) میں نہ کوئی نشہ ہوگا اور نہ وہ ان کے اثر سے عقل کھو بیٹھیں گے۔