The Holy Quran 37:61 – As-Saffat (الصّٰٓفّٰتِ)
اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿۶۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Surely this is the supreme triumph.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً یہی (ایمان لانے والے کی) ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔