The Holy Quran 37:67 – As-Saffat (الصّٰٓفّٰتِ)

فَاِنَّہُمۡ لَاٰکِلُوۡنَ مِنۡہَا فَمَالِـُٔوۡنَ مِنۡہَا الۡبُطُوۡنَ ﴿ؕ۶۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they shall eat of it and fill their bellies therewith.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس یقیناً وہ اُسی میں سے کھانے والے ہیں۔ پھر اسی سے پیٹ بھرنے والے ہیں۔