The Holy Quran 38:10 – Sad (صٓ)
اَمۡ عِنۡدَہُمۡ خَزَآئِنُ رَحۡمَۃِ رَبِّکَ الۡعَزِیۡزِ الۡوَہَّابِ ۚ﴿۱۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Do they possess the treasures of the mercy of thy Lord, the Mighty, the Great Bestower?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا ان کے پاس تیرے کامل غلبہ والے (اور) بہت عطا کرنے والے ربّ کی رحمت کے خزانے ہیں؟