The Holy Quran 38:16 – Sad (صٓ)

وَمَا یَنۡظُرُ ہٰۤؤُلَآءِ اِلَّا صَیۡحَۃً وَّاحِدَۃً مَّا لَہَا مِنۡ فَوَاقٍ ﴿۱۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And these only wait for a single blast, and there shall be no delaying it.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یہ لوگ کسی چیز کا انتظار نہیں کر رہے مگر ایک ہی ہولناک آواز کا جس میں کوئی تعطل نہیں ہوگا۔