The Holy Quran 38:18 – Sad (صٓ)
اِصۡبِرۡ عَلٰی مَا یَقُوۡلُوۡنَ وَاذۡکُرۡ عَبۡدَنَا دَاوٗدَ ذَا الۡاَیۡدِ ۚ اِنَّہٗۤ اَوَّابٌ ﴿۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Bear patiently what they say, and remember Our servant David, man of strong hands; surely he was always turning to God.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
صبر کر اُس پر جو وہ کہتے ہیں اور ہمارے بندے داؤد کو یاد کر جو بڑی دسترس والا تھا۔ یقیناً وہ عاجزی سے بار بار جھکنے والا تھا۔