The Holy Quran 38:24 – Sad (صٓ)

اِنَّ ہٰذَاۤ اَخِیۡ ۟ لَہٗ تِسۡعٌ وَّتِسۡعُوۡنَ نَعۡجَۃً وَّلِیَ نَعۡجَۃٌ وَّاحِدَۃٌ ۟ فَقَالَ اَکۡفِلۡنِیۡہَا وَعَزَّنِیۡ فِی الۡخِطَابِ ﴿۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

“This is my brother; he has ninety-nine ewes, and I have one ewe. Yet he says, ‘Give it to me,’ and has been overbearing to me in his address.”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً یہ میرا بھائی ہے۔ اس کی ننانوے دُنبیاں ہیں اور میری صرف ایک دُنبی ہے۔ پھر بھی یہ کہتا ہے کہ اسے بھی میری ملکیت میں شامل کر دے اور بحث میں مجھ پر غالب آ جاتا ہے۔