The Holy Quran 38:25 – Sad (صٓ)
قَالَ لَقَدۡ ظَلَمَکَ بِسُؤَالِ نَعۡجَتِکَ اِلٰی نِعَاجِہٖ ؕ وَاِنَّ کَثِیۡرًا مِّنَ الۡخُلَطَآءِ لَیَبۡغِیۡ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَقَلِیۡلٌ مَّا ہُمۡ ؕ وَظَنَّ دَاوٗدُ اَنَّمَا فَتَنّٰہُ فَاسۡتَغۡفَرَ رَبَّہٗ وَخَرَّ رَاکِعًا وَّاَنَابَ ﴿ٛ۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
David said, ‘Surely, he has wronged thee in demanding thy ewe in addition to his own ewes. And certainly many partners transgress against one another, except those who believe in God and do good works; and these are but few.’ And David perceived that We had tried him; so he asked forgiveness of his Lord, and fell down bowing in worship and turned to Him.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا اس نے تیری ایک دنبی اپنی دنبیوں میں شامل کرنے کا سوال کر کے یقیناً تجھ پر ظلم کیا ہے۔ اور یقیناً بہت سے شریک ہیں کہ ان میں سے بعض، بعض دوسروں پر ظلم کرتے ہیں سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور اعمال صالحہ بجا لائے اور بہت تھوڑے ہیں ایسے لوگ۔ اور دا ؤد نے سمجھ لیا کہ ہم نے اس کی آزمائش کی تھی۔ پس اس نے اپنے ربّ سے بخشش مانگی اور وہ عجز کرتے ہوئے گِر پڑا اور توبہ کی۔