The Holy Quran 38:29 – Sad (صٓ)

اَمۡ نَجۡعَلُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ کَالۡمُفۡسِدِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ۫ اَمۡ نَجۡعَلُ الۡمُتَّقِیۡنَ کَالۡفُجَّارِ ﴿۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Shall We treat those who believe and do good works like those who act corruptly in the earth? Shall We treat the righteous like the wicked?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا ہم ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے ویسا ہی قرار دے دیں گے جیسے زمین میں فساد کرنے والوں کو یا کیا ہم تقویٰ اختیار کرنے والوں کو بدکرداروں جیسا سمجھ لیں گے ؟