The Holy Quran 38:3 – Sad (صٓ)

بَلِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فِیۡ عِزَّۃٍ وَّشِقَاقٍ ﴿۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But those who disbelieve are steeped in false pride and enmity.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

حقیقت یہ ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (جھوٹی) عزت اور مخالفت میں (مبتلا) ہیں۔