The Holy Quran 38:30 – Sad (صٓ)

کِتٰبٌ اَنۡزَلۡنٰہُ اِلَیۡکَ مُبٰرَکٌ لِّیَدَّبَّرُوۡۤا اٰیٰتِہٖ وَلِیَتَذَکَّرَ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿۳۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

This is a Book which We have revealed to thee, full of blessings, that they may reflect over its verses, and that those gifted with understanding may take heed.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

عظیم کتاب جسے ہم نے تیری طرف نازل کیا، برکت دی گئی ہے تاکہ یہ (لوگ) اس کی آیات پر تدبر کریں اور تاکہ عقل والے نصیحت پکڑیں۔