The Holy Quran 38:31 – Sad (صٓ)
وَوَہَبۡنَا لِدَاوٗدَ سُلَیۡمٰنَ ؕ نِعۡمَ الۡعَبۡدُ ؕ اِنَّہٗۤ اَوَّابٌ ﴿ؕ۳۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We bestowed on David, Solomon who was an excellent servant. He was always turning to Us.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم نے دا ؤد کو سلیمان عطا کیا۔ کیا ہی اچھا بندہ تھا۔ یقیناً وہ بار بار عاجزی سے جھکنے والا تھا۔