The Holy Quran 38:35 – Sad (صٓ)
وَلَقَدۡ فَتَنَّا سُلَیۡمٰنَ وَاَلۡقَیۡنَا عَلٰی کُرۡسِیِّہٖ جَسَدًا ثُمَّ اَنَابَ ﴿۳۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We did try Solomon and We placed on his throne a mere body. Then he turned to God, seeking His mercy.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم نے سلیمان کو آزمایا اور ہم نے اس (کی سلطنت) کے تخت پر (عقل وشعور سے عاری) ایک جسد پھینک دیا۔ تب وہ (اللہ ہی کی طرف) جُھکا۔