The Holy Quran 38:36 – Sad (صٓ)
قَالَ رَبِّ اغۡفِرۡ لِیۡ وَہَبۡ لِیۡ مُلۡکًا لَّا یَنۡۢبَغِیۡ لِاَحَدٍ مِّنۡۢ بَعۡدِیۡ ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ ﴿۳۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He said, ‘O my Lord, grant me forgiveness and bestow on me a kingdom that will not suit anyone after me; surely Thou art the Great Bestower.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(اور) کہا اے میرے ربّ! مجھے بخش دے اور مجھے ایک ایسی سلطنت عطا کر کہ میرے بعد اُس پر اور کوئی نہ جچے۔ یقیناً تُو ہی بے انتہا عطا کرنے والا ہے۔