The Holy Quran 38:44 – Sad (صٓ)

وَوَہَبۡنَا لَہٗۤ اَہۡلَہٗ وَمِثۡلَہُمۡ مَّعَہُمۡ رَحۡمَۃً مِّنَّا وَذِکۡرٰی لِاُولِی الۡاَلۡبَابِ ﴿۴۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We bestowed on him his family and as many more with them, by way of mercy from Us, and as a reminder to men of understanding.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور پھر ہم نے اسے اس کے اہلِ خانہ اور ان کے علاوہ ان جیسے اور بھی عطا کر دیئے اپنی رحمت کے طور پر اور اہلِ عقل کے لئے ایک سبق آموز ذکر کے طور پر۔