The Holy Quran 38:46 – Sad (صٓ)
وَاذۡکُرۡ عِبٰدَنَاۤ اِبۡرٰہِیۡمَ وَاِسۡحٰقَ وَیَعۡقُوۡبَ اُولِی الۡاَیۡدِیۡ وَالۡاَبۡصَارِ ﴿۴۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And remember Our servants Abraham, and Isaac, and Jacob, men of strong hands and powerful vision.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یاد کر ہمارے بندوں ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کو جو بہت دسترس والے اور صاحب بصیرت تھے۔