The Holy Quran 38:49 – Sad (صٓ)

وَاذۡکُرۡ اِسۡمٰعِیۡلَ وَالۡیَسَعَ وَذَا الۡکِفۡلِ ؕ وَکُلٌّ مِّنَ الۡاَخۡیَارِ ﴿ؕ۴۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember Ishmael and Elisha and Dhu’l-Kifl; and all were of the best.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اسماعیل کو بھی یاد کر اور اَلیَسَع کو اور ذُوالکفل کو اور وہ سب بہترین لوگوں میں سے تھے۔