The Holy Quran 38:52 – Sad (صٓ)

مُتَّکِـِٕیۡنَ فِیۡہَا یَدۡعُوۡنَ فِیۡہَا بِفَاکِہَۃٍ کَثِیۡرَۃٍ وَّشَرَابٍ ﴿۵۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Reclining therein on cushions; they will therein call at pleasure for plenteous fruit and drink.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اُن میں وہ تکیوں پر ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے (اور) وہاں بکثرت طرح طرح کے میوے اور مشروب طلب کر رہے ہوں گے۔