The Holy Quran 38:6 – Sad (صٓ)
اَجَعَلَ الۡاٰلِہَۃَ اِلٰـہًا وَّاحِدًا ۚۖ اِنَّ ہٰذَا لَشَیۡءٌ عُجَابٌ ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Does he make the gods to be one God? This is indeed a strange thing.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا اس نے بہت سے معبودوں کو ایک ہی معبود بنا لیا ہے۔ یقیناً یہ (بات) تو سخت عجیب و غریب ہے۔