The Holy Quran 38:66 – Sad (صٓ)
قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا مُنۡذِرٌ ٭ۖ وَّمَا مِنۡ اِلٰہٍ اِلَّا اللّٰہُ الۡوَاحِدُ الۡقَہَّارُ ﴿ۚ۶۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘I am only a Warner; and there is no God but Allah, the One, the Most Supreme;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تو کہہ دے میں تو محض ایک ڈرانے والا ہوں اور کوئی معبود نہیں مگر اللہ جو واحد (اور) صاحبِ جبروت ہے۔