The Holy Quran 38:7 – Sad (صٓ)
وَانۡطَلَقَ الۡمَلَاُ مِنۡہُمۡ اَنِ امۡشُوۡا وَاصۡبِرُوۡا عَلٰۤی اٰلِہَتِکُمۡ ۚۖ اِنَّ ہٰذَا لَشَیۡءٌ یُّرَادُ ۖ﴿ۚ۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the leaders among them spoke out, ‘Go and stick to your gods. This is a thing designed.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ان میں سے بڑے لوگ (یہ کہتے ہوئے) چلے گئے کہ جاؤ اور اپنے ہی معبودوں پر صبر کرو۔ یقیناً یہ ایک ایسی بات ہے جس کا (کسی خاص مقصد سے) ارادہ کیا گیا ہے۔