The Holy Quran 38:8 – Sad (صٓ)
مَا سَمِعۡنَا بِہٰذَا فِی الۡمِلَّۃِ الۡاٰخِرَۃِ ۚۖ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا اخۡتِلَاقٌ ۖ﴿ۚ۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘We have not heard of this even in the latest religion. This is nothing but a fabrication.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ہم نے تو ایسی بات کسی آنے والی ملّت (کے بارہ) میں بھی نہیں سنی۔ یہ من گھڑت بات کے سوا کچھ نہیں۔