The Holy Quran 38:9 – Sad (صٓ)

ءَاُنۡزِلَ عَلَیۡہِ الذِّکۡرُ مِنۡۢ بَیۡنِنَا ؕ بَلۡ ہُمۡ فِیۡ شَکٍّ مِّنۡ ذِکۡرِیۡ ۚ بَلۡ لَّمَّا یَذُوۡقُوۡا عَذَابِ ؕ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Has the exhortation been sent down to him in preference to all of us?’ Nay, they are in doubt concerning My exhortation. Nay, but they have not yet tasted My punishment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا ہم میں سے اِسی پر ذکر اُتارا گیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ وہ میرے ذکر کے بارہ میں ہی شک میں مبتلا ہیں (اور) حقیقت یہ ہے کہ ابھی انہوں نے میرا عذاب نہیں چکھا۔