The Holy Quran 39:16 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)
فَاعۡبُدُوۡا مَا شِئۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ ؕ قُلۡ اِنَّ الۡخٰسِرِیۡنَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ وَاَہۡلِیۡہِمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اَلَا ذٰلِکَ ہُوَ الۡخُسۡرَانُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘So worship what you like beside Him.’ Say, ‘Surely the losers will be those who ruin their souls and ruin their families on the Day of Resurrection.’ Beware! that will surely be the manifest loss.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس تم اُسے چھوڑ کر جس کی چاہو عبادت کرتے پھرو۔ تُو کہہ دے کہ یقیناً حقیقی گھاٹا پانے والے وہ ہیں جنہوں نے اپنی جانوں اور اپنے اہل و عیال کو قیامت کے دن گھاٹے میں ڈالا۔ خبردار یہی بہت کھلا کھلا گھاٹاہے۔