The Holy Quran 39:17 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)
لَہُمۡ مِّنۡ فَوۡقِہِمۡ ظُلَلٌ مِّنَ النَّارِ وَمِنۡ تَحۡتِہِمۡ ظُلَلٌ ؕ ذٰلِکَ یُخَوِّفُ اللّٰہُ بِہٖ عِبَادَہٗ ؕ یٰعِبَادِ فَاتَّقُوۡنِ ﴿۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They will have over them coverings of fire, and beneath them similar coverings. It is this against which Allah warns His servants. ‘O My servants, take Me, then, for your Protector.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ان کے لئے ان کے اوپر سے آ گ کے سائے ہوں گے اور نیچے سے بھی سائے ہوں گے۔(یعنی آگ ان کو ہر سمت سے اپنی لپیٹ میں لے لے گی) یہ وہ بات ہے جس سے اللہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔ پس اے میرے بندو! میرا ہی تقویٰ اختیار کرو۔