The Holy Quran 39:19 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)

الَّذِیۡنَ یَسۡتَمِعُوۡنَ الۡقَوۡلَ فَیَتَّبِعُوۡنَ اَحۡسَنَہٗ ؕ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ ہَدٰٮہُمُ اللّٰہُ وَاُولٰٓئِکَ ہُمۡ اُولُوا الۡاَلۡبَابِ ﴿۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Who listen to the Word and follow the best thereof. It is they whom Allah has guided, and it is they who are men of understanding.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ لوگ جو بات کو سنتے ہیں تو اس میں سے بہترین پر عمل کرتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا کی اور یہی وہ لوگ ہیں جو عقل والے ہیں۔