The Holy Quran 39:20 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)

اَفَمَنۡ حَقَّ عَلَیۡہِ کَلِمَۃُ الۡعَذَابِ ؕ اَفَاَنۡتَ تُنۡقِذُ مَنۡ فِی النَّارِ ﴿ۚ۲۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Is he, then, against whom the sentence of punishment has become due fit to be rescued? Canst thou rescue him who is in the Fire?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس کیا وہ جس پر عذاب کا فرمان صادق آگیا (بچ سکتا ہے؟) کیا تُو اُسے بھی چھڑا سکتا ہے جو سراپا آگ میں ہے؟