The Holy Quran 39:37 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)
اَلَیۡسَ اللّٰہُ بِکَافٍ عَبۡدَہٗ ؕ وَیُخَوِّفُوۡنَکَ بِالَّذِیۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ ؕ وَمَنۡ یُّضۡلِلِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ ہَادٍ ﴿ۚ۳۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Is not Allah sufficient for His servant? And yet they would frighten thee with those beside Him. And he whom Allah adjudges astray — for him there is no guide.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا اللہ اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں؟ اور وہ تجھے ڈراتے ہیں اُن سے جو اُس کے سوا ہیں۔ اور جسے اللہ گمراہ قرار دے دے تو اس کے لئے کوئی ہدایت دینے والا نہیں۔