The Holy Quran 39:42 – Az-Zumar (الزُّمَرِ)
اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ لِلنَّاسِ بِالۡحَقِّ ۚ فَمَنِ اہۡتَدٰی فَلِنَفۡسِہٖ ۚ وَمَنۡ ضَلَّ فَاِنَّمَا یَضِلُّ عَلَیۡہَا ۚ وَمَاۤ اَنۡتَ عَلَیۡہِمۡ بِوَکِیۡلٍ ﴿٪۴۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Verily, We have revealed to thee the Book with truth for the good of mankind. So whoever follows guidance, follows it for the benefit of his own soul; and whoever goes astray, goes astray only to its detriment. And thou art not a guardian over them.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً ہم نے تجھ پر لوگوں کے فائدہ کے لئے حق کے ساتھ کتاب اتاری ہے۔ پس جو کوئی ہدایت پاتا ہے تو اپنے ہی نفس کے مفاد کے لئے ہدایت پاتا ہے اور جو کوئی گمراہ ہوتا ہے تو اس (نفس) کے خلاف گمراہ ہوتا ہے۔اور تُو ان پر داروغہ نہیں ہے۔